بنگلور،20اپریل(ایجنسی) ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما پر رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کل رات آئی پی ایل میچ کے دوران سست اوور رفتار کے لئے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
text-align: start;">ٹورنامنٹ کے منتظمین کے بیان کے مطابق، '' آئی پی ایل ضابطہ اخلاق میں سست اوور رفتار کے سلسلے میں اس سیشن میں پہلی بار ان کو اس کا مجرم پایا گیا ہے اس لئے روہت پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ ''160روہت نے اس میچ میں 15 گیندوں پر 42 رن بنائے جس سے ان کی ٹیم آئی پی ایل آٹھ میں اپنی پہلی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی۔